کشمیر میں آئندہ دنوں میں "مائی اینڈ مائی پرائڈ" "اسمیتا " "کھیلو انڈیا" کے تحت واٹر اسپورٹس اور دیگر کھیلوں کے مقابلے ہونے جارہے ہیں۔